اسلام آباد(نیوزڈیسک)انگلینڈ کے ماہرین کےمطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی جڑ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کرنے سے ذہنی صحت برقرار رکھی جا سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی چاہے 70 سال کی عمر میں چھوڑی جائے ، دماغ سگریٹ نوشی سے ہوچکے نقصانات کو صحت یاب کرنا شروع کر دیتا ہے۔ ایڈن برگ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سگریٹ نوشی دماغ کی اوپری تہہ کو باریک کر دیتی ہے جو کہ یاداشت،توجہ،بولنے کی صلاحیت اور آگاہی سے کے حوالے سے اہم ہے۔
Related Posts
آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کو کون سے چیلنجز در پیش ہو سکتے ہیں؟
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقررکر دیا گیا ہے۔ سینیئر…
دکی میں20مزدورقتل: ’حملہ آور فائرنگ کرنے سے پہلے چلائے کہ ہم نے کہا تھا کہ یہاں کام بند کردو‘
جمعہ خان نے جب شدید فائرنگ کی آوازیں سن رہے تھے۔ یہ سمجھ گیا تھا اُسے کوئی معمولی واقعہ ہے…